5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بھارت کے ساتھ بامقصد اور بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں، دفتر خارجہ
جنگ نیوز -
اسلام آباد…ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بامقصد اور بامعنی مذاکرات چاہتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ،بھارت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ان مذاکرات سے پہلے دونوں ممالک کے سیکریٹریز خارجہ کے درمیان ایجنڈا طے ہونا چاہئے۔