تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مولانا فضل الرحمن کراچی پہنچ گئے، میڈیا کو جوابات دینے سے گریز

جنگ نیوز -
کراچی…جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جدہ سے کراچی پہنچ گئے۔ تاہم کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا کے نمائندوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں کی جانب سے سوالوں کے اصرار پر انہوں نے کہا کہ ابھی ملک پہنچا ہوں ۔دوستوں سے مشورہ کر کے کوئی جواب دوں گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.