تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکی جیل میں قید دو بہنیں گردے عطیہ کرنے پر رہا

جنگ نیوز -
نیویارک … امریکی جیل میں قیدمیں دوبہنوں کوگردے عطیہ کرنے پر رہا کردیاگیا۔ امریکی ریاست مسی سپی میں دوبہنوں کو جیل سے رہا کردیاگیا۔ایک بہن نے دوسری کوگردہ عطیہ کرنا تھا۔دونوں کوگن پوائنٹ پرگیارہ ڈالر کی ڈکیتی پر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔اور ان کاٹریک رکارڈ بھی خراب نہیں۔سولہ سال کی جیل کے بعددونوں کو گردے کے علاج کے سلسلے میں رہا کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.