تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کوئٹہ شہر اور گرد ونواح میں سردی کی شدت میں کمی

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ شہر اور گرد ونواح میں سردی کی شدت میں کمی ، درجہ حرارت منفی5 ہوگیا ۔ گزشتہ روز کی نسبت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں کمی آگئی ہے تاہم سردی کی وجہ سے معمولات زندگی اب بھی متاثر ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کوئٹہ اور گردونواح میں درجہ حرارت منفی پانچ رکارڈ کیا گیا ہے ۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہونے کی وجہ سے نلوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا ہے اور سوئی گیس کے پریشر میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جس سے گھروں کے کام کاج اور کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.