تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بر طا نو ی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی کار آ ن لائن نیلا می کے لیے پیش

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طا نیہ کے اسٹار فٹ با لر ڈیوڈ بیکہم کی پور ش 911 کارآ ن لا ئن نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی ہے ۔ یہ کار ڈیو ڈبیکہم نے سن دو ہزار آٹھ (2008)میں ایک لاکھ پچا س ہزار (150000) ڈالر میں خرید ی تھی جس کی سیٹوں پر ڈیو ڈ بیکہم کا شر ٹ نمبر تیئس (23) بھی نمایا ں انداز میں درج ہے ۔ ابھی تک اس گا ڑ ی کے لیے دو لاکھ ڈالر کی بو لی دی جا چکی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.