تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

جنگ نیوز -
پنجگور…بلوچستان کے ضلع پنجگور سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق دو نامعلوم افراد کی نعشیں پنجگور کے علاقے بال گدر سے برآمد ہوئی ہیں، ان افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیاہے، نعشوں کو شناخت اور ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال پنجگور منتقل کردیاگیاہے، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.