5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
دلچسپ و منفردا نداز کے چائے و کافی کے مگز
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…آج کل بڑے سا ئز کے دیدہ زیب مگزمیں چا ئے کافی پینے کا رواج عا م ہو تا جا رہا ہے اور اسی لیے کافی اور چا ئے کے شو قین افرادکے لئے اب دیدہ زیب و دلچسپ ڈیزائن کے مگز(Mugs) مارکیٹ میں متعا رف کر وائے گئے ہیں۔دیدہ زیب و منفرد انداز کے ان مگز میں ہینڈگن ،گالف،چاک بورڈ،زپر اسٹائل،موڈز کی عکاسی کرتے اور انگوٹھی سے جڑے مگزاپنے اندر دلچسپی کا سامان سموئے ہوئے ہیں۔