تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

8 کروڑ30 لاکھ سے زائدشہریوں کی رجسٹریشن ہوچکی ،نادرا

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . نادراکے ریکارڈ کے مطابق اب تک8 کروڑ30 لاکھ سے زائدشہریوں کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے، ایک سال کے دوران سب سے زیادہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈزدوہزاردس میں جاری کئے گئے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک کے مطابق سال2010میں سیلاب کے باوجود ایک کروڑ12 لاکھ سے زائدافراد کی رجسٹریشن کی گئی،اور متاثرہ خاندانوں میں اب تک14 لاکھ وطن کارڈز جاری کیے جن سے متاثرین میں27 ارب روپے کی امداد پہنچی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.