تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

روسی سائنسدان میخائل کلاشنکوف کو خراج تحسین کیلئے میوزیم کا قیام

جنگ نیوز -
ماسکو . . . . . AK 47کو آٹو میٹک ہتھیاروں کی دنیا میں ایک خطر نا ک ہتھیار تصور کیا جا تا ہے جسے روسی سا ئنسدا ن میخا ئل کلا شنکو ف نے ایجا د کیاتھا ۔رو س میں میخا ئل کلا شنکو ف کو خر اجِ تحسین پیش کر نے کیلئے AK- 47 میو زیم قا ئم کیا گیا ہے جس میں قدیم سے لے کر جدید انداز کی تما م کلا شنکو فیں مو جو د ہیں ۔ اس میو زیم میں مو جو د کلا شنکو فوں کے ذخیر ے کے علاوہ میخا ئل کلا شنکو ف کی زندگی سے متعلق دستاویز ات بھی مو جو د ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.