تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:متحدہ مسلم لیگ کا اجلاس14 جنوری کو طلب

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پاکستان متحدہ مسلم لیگ کا اہم اجلاس14جنوری کو لاہورمیں طلب کرلیا گیا ہے ۔ یہ اجلاس لاہورمیں مسلم ہم خیال کے رہنما ہمایوں اختر خاں کی رہائش گاہ پر ہوگا ۔ اجلاس میں شیخ رشید، اعجازالحق،پیرصدرالدین راشدی، جہانگیر ترین، خورشید قصوری، سلیم سیف اللہ اور حامد ناصر چٹھہ شریک ہوں گے۔ پاکستان متحدہ مسلم لیگ کے اجلاس میں حالیہ سیاسی صورت حال پر غور اور آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.