تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پنجاب حکومت نہیں چھوڑینگے،ن لیگ چاہے تو الگ کر دے،صدارتی ترجمان

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب حکومت سے علیحدہ نہیں ہو گی ، مسلم لیگ ن الگ کرنا چاہے تو کر لے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت سے علیحدہ نا ہونے ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسلم لیگ ن پر چھوڑ دیا ہے کہ اگر وہ چاہے تو پیپلزپارٹی کو حکومت سے علیحدہ کر دے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.