تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برٹنی اسپےئر کا نیا گانا ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہوگیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…انتیسسالہ مشہور امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپےئر کا نیا گاناریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہوگیاہے۔Hold it Against Meنامی یہ گانا باقاعدہ طور پر اگلے ہفتے ریلیز ہونا تھا تاہم کسی منچلے چور نے اس کی ڈیمو آڈیو آن لائن ریلیز سے قبل ہی جاری کردی ہے۔اس بارے میں اپنے سماجی نیٹ ورکنگ پروفائل ٹوئٹر پرلکھتے ہوئے برٹنی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے تازہ ترین سنگل گانے کا غیر قانونی طور پر جاری ہونے والا ورژن سُنا ہے تاہم اسکاپورا ورژن اگلے ہفتے جاری ہوگا۔واضح رہے کہ Hold it Against Meنامی یہ گانا برٹنی اسپےئر کا2009کے بعد سے پہلا گانا ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.