تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا کا معمّر ترین جو کر80سال کی عمر میں بھی ہنسانے کے لیے پر عزم

جنگ نیوز -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا کا معمر ترین جو کر اسّی سال کی عمر میں بھی لو گو ں کو ہنسا نے کے لیے پر عز م ہے ۔ روس کے Oleg نامی جو کر اسّی سال کی عمر میں بھی دنیا کے مختلف مما لک میں کر تب پیش کر کے لو گو ں کو تفر یح فراہم کرتاہے ۔ Olegکا کہنا ہے کہ انہیں لو گوں کو ہنسا نا نہایت اچھا لگتا ہے اور اگر انہیں دو بارہ زندگی ملے تو بھی وہ جو کر ہی بننا پسند کریں گے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.