تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

استعما ل شدہ میگزین کے صفحات سے تیار کر دہ منفردپورٹریٹ

جنگ نیوز -
آسٹن…پینٹنگ کلرز کی مدد سے تو بہت سے پورٹریٹس بنا ئے جا تے ہیں لیکن یہ پورٹریٹ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ نے مکمل طو ر پر استعما ل شدہ میگزین کے صفحوں سے تیارکیا ہے۔آرٹسٹ نے میگزین کے رنگ بر نگ صفحات کی مدد سے پورٹریٹ کے ظاہری خدوخال کو نمایاں کیا ہے جو کہ انو کھا اور دلچسپ ہو نے کے ساتھ ساتھ کمال مہارت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.