تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بھارتی رئیلٹی شوبگ باس کا چوتھا سیزن شویتاتیواری نے جیت لیا

جنگ نیوز -
ممبئی … بھارت کے رئیلٹی شوبگ باس کے چوتھے سیزن میں شویتاتیواری ٹی وی کی سب سے پسندیدہ اداکارہ قرار پائیں۔خاص تقریب میں شاندار آتش بازی کامظاہرہ بھی کیاگیا۔بھارت کے شہر ممبئی میں بگ باس4 کے کامیاب امیدواروں کیلئے تقریب کااہتمام کیاگیا۔شویتاتیواری کوجیتنے پر10ملین کاانعام دیاگیا۔ رنر اپس میں باکسرکھالی، اشمیت پٹیل اور ڈولی بیندراشامل تھیں جبکہ بگ باس4 کے فائنل کی میزبانی کے فرائض بالی وڈ بیڈ بوائے سلمان خان ادا کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.