تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ٹیم متحد ہوکر کھیلی ،مصباح الحق، خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے، ویٹوری

جنگ نیوز -
ہملٹن . . . . . …پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم متحد ہوکر کھیلی اور یہی جیت کا سبب بنا۔ دوسری جانب کیوی کپتان ڈینیل ویٹوری نے ہار کی وجہ خراب بیٹنگ کو قرار دیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم متحد ہوکر کھیلی ، کھلاڑیوں نے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔نیوزی لینڈ کے قائد ڈینیل ویٹوری نے کہا کہ خراب بیٹنگ شکست کاباعث بنی۔ کیوی کپتان نے امید ظاہر کی کھلاڑی اگلے میچ میں بہتر کھیل پیش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.