تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی: سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی …آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت8 سے10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی اور اسکے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں میں6 سے 8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواہیں چل رہی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت ہوامیں نمی کاتناسب29فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت8 اعشاریہ6ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.