تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کوئٹہ:سریاب میں ٹرین کی زد میں آکر دو سالہ بچی جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ٹرین کی زد میں آکر دو سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے موسیٰ کالونی میں دو سالہ لڑکی صائمہ گھرکے قریب کھیلتے ہوئے ریلوے کی لائن پر آگئی اس دوران کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفرایکسپریس کی زد میں آکرصائمہ موقع پرجان بحق ہوگئی۔صائمہ کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ میں طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.