تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اسپاٹ فکسنگ کیس،محمد عامر،آصف اور سلمان بٹ کا فیصلہ آج متوقع

جنگ نیوز -
دوحہ…پاکستان کے تین کھلاڑیوں محمد عامر ،سلمان بٹ اور محمد آصف کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کا آج آخری دن ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آزاد اینٹی کرپشن ٹریبونل نے دوحہ کے قطر فنانشل سینٹر میں چھ جنوری کو سماعت کا آغاز کیا،ٹریبو نل میں مائیکل بیلوف،شرد راؤ اور ایلبرٹ ساکس شامل ہیں،آئی سی سی کے وکلانے اپناکیس اور شواہد سماعت میں پیش کیے، جس کے بعد محمد عامر،محمد آصف اور سلمان بٹ سے جرح کی گئی،چھ روزہ طویل سماعت کے بعد آج کیس کا فیصلہ ہونا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.