تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سمجھوتا ایکسپریس کیس ، مشتبہ افراد کی گرفتاری پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

جنگ نیوز -
نئی دہلی…فارن ڈیسک… سمجھوتاایکسپریس کے مشتبہ افراد کی گرفتاری پر دس لاکھ کے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق بھارت کے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(NIA) نے2007میں سمجھوتا ایکسپریس دھماکے میں ملوث افراد کے بارے معلومات فراہم کرنے والے کے لیے دس لاکھ کا انعام کا علان کیا ہے۔مشتبہ افراد میں سندیب ڈینگ اور رام چندرہ کالسانگرہ بھی شامل ہیں۔ ملزم سوامی اسیما نند نے این آئی اے کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے سوامی کو 19نومبر2010کو سمجھوتا ایکسپریس دھماکے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔18 فروری2007کو دہلی اور لاہور کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتا ایکسپریس کی دو بوگیوں کو جلایا دیاتھا جس میں 66افراد ہلاک ہو ئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.