5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
امریکا میں فلم کریٹک سرکل ایوارڈز، نامزد اسٹارز کی آمد
جنگ نیوز -
نیویارک…امریکہ میں سجی فلم کریکٹک سرکل ایوارڈکی تقریب ،اور دوہزارگیارہ کے ٹاپ نامزداسٹارز کی آمد نے تقریب کوپررونق بنادیا۔ نیویارک میں ایوراڈ کی ریڈ کارپٹ تقریب ہوئی ۔فلم"TheKidsAreAllRight" اور"TheSocialNetwork"سرفہرست رہے ۔فلم کڈز آر آل رائٹ سےAnnetteBeingبہترین اداکارہ قرار پائیں ۔بیسٹ سپورٹنگ ایکٹرMarkRuffaloٹھہرے۔ فلم داکنگزاسپیچ سےColinFirthبیسٹ ایکٹر رہے ۔بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کا سہرافلم دافائٹرسےMelissaLeo کے سررہا ۔تقریب میںAnnetteBening,WarrenBeatty,MarkRuffalo, اورEdwardNorton نے شرکت کی۔