تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں میں15 دن توسیع

جنگ نیوز -
کراچی....سندھ حکومت نے صوبے میں سیلاب آنے کی وجہ سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کے انعقاد میں15 دن توسیع کرنے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ سال اکتوبر میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا تھا،جس کی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے منظوری کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات 12 اپریل سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 26 مئی سے شروع ہونگے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.