تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا میں فلم’دی گرین ہارنیٹ‘کا پریمیئر، اسٹارز کی شرکت

جنگ نیوز -
نیویارک… امریکہ میں ہالی وڈ فلم "The Green Hornet" کے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں اسٹارز کی شرکت نے تقریب کوچارچاندلگادئیے۔ ہالی وڈ کے چائنیز تھیٹرGrauman میں نئی فلم"The Green Hornet" کاپریمئیر ہوا۔ریڈ کارپٹ تقریب میں Seth Rogen, Jay Chou اور کیمرون ڈیازنے شرکت کی۔فلم کی کہانی ایسے نوجوان کی ہے جواپنی زندگی بغیر کسی مقصد کے گزارتاہے اوروالد کی پراسرارموت اس کے ڈھنگ بدل دیتی ہے۔چینی اسٹارJay Chou نے Kato کا کردار ادایاہے جس کی وجہ سے کئی سال پہلے بروس لی کوشہرت ملی تھی۔کیمرون ڈیازKato کی دوست کے کرادر مین نظر آئیں گی۔فلم سترہ جنوری کو ریلیز کئی جائے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.