تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سردار لطیف کھوسہ گورنر پنجاب مقرر،صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے

جنگ نیوز -
اسلام آباد… لطیف کھوسہ کو گورنر پنجاب مقررکر دیا گیا ہے، تر جمان ایوان صدر کی جانب سے جا ری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سفارش پر گورنر پنجاب مقرر کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سمری پر صدر زرداری نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے سردار لطیف کھوسہ اکتوبر2009میں چند الزامات پر وہ اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.