تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور: فرینزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے نمونے حاصل کرلئے

جنگ نیوز -
لاہور: فرینزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے نمونے حاصل کرلئے

لاہور…لاہور فرینزک سائنس لیبارٹری کے سینئر افسران اور ماہرین جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے جائے وقوعہ سے نمونے جمع کئے۔ فرنز ک سائنس لیبارٹری کے 5 افسران نیئر محمود کی سرابرہی میں جائے وقوعہ پہنچے جہاں فرنزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین نے جائے وقوعہ اور گھر کے مختلف مقامات سے نمونے حاصل کئے ۔ذرائع کے مطابق ماہرین کی ٹیم جائے وقوعہ سے اکٹھا کئے گئے نمونے لیبارٹری لے جا کر قاتلوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.