تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آئندہ24گھنٹے کراچی میں موسم صاف،خشک اور سرد رہے گا

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف رہنے کے ساتھ خشک اور سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت بڑھنے کے باعث سردی کی شدت میں بھی کمی آگئی ہے کراچی اور اسکے مضافات میں مغربی اور شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 5کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت ہوامیں نمی کاتناسب75فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.