تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جا پا ن میں عمر رسیدہ افراد میں چور ی کا رحجان بڑ ھ گیا

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جا پا نی حکام کی جاری کر دہ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جا پان میں عمر رسیدہ افرا د میں چور ی کا رحجا ن تیز ی سے بڑ ھ رہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گز شتہ بیس سالوں میں ایسے واقعا ت کی تعداد میں دس گنا اضا فہ ہوا ہے جن میں پینسٹھ(65) سال سے زا ئد عمر کے افراد چو ری میں ملو ّث پائے گئے ۔ جاپان کے ایک اخبار(Japan Times) کے مطا بق سا ل 2009 میں پینسٹھ سال سے زا ئدعمر کے ستا ئیس ہزار افرد مختلف دکانوں اور شا پنگ سینٹرز سے مختلف ساما ن چو ر ی کر تے ہو ئے گر فتا رہو ئے جن میں سے اسّی (80) فیصد افراد غذا ئی اشیا ء کی چور ی میں ملوّث پا ئے گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.