5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پشاور: پنج گئی روڈ پر دھماکے کی اطلاع
جنگ نیوز -
پشاور …پشاور میں پنج گئی روڈ پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے، ذرائع کے مطابق دھماکا ایک مزار کے قریب ہوا ہے۔ پولیس اور فورسز حکام جائے وقوعہ پر پہنچ رہے ، جبکہ ایمبولینسوں کو بھی روانہ کردیاگیا ہے۔