تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

رابرٹ گیٹس کی دورے کے آخری روز دیوار چین کی سیر

جنگ نیوز -
بیجنگ … چین کے چارروزہ دورے کے آخری دن امریکی سیکرٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے دیوارچین کی سیر کی۔امریکی سیکرٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے چین میں قیام اوراہم موضوعات پرتفصیلی کوسراہا۔ چین نے امریکی سکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس کوایٹمی وارفئیرہیڈکوراٹرز کے اندر آنے کی دعوت دی۔جہاں انہیں ایک جھلک ہتھیاروں کے کنٹرول سینٹر کی دکھائی،جوامریکا تک باآسانی رسائی کی صلاحیت رکھتاہے۔دیوارچین کی سیرپرامریکی سیکرٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے چین میں قیام اوراہم مضوعات پرتفصیلی کوسراہا۔ملاقاتوں میں دونوں ممالک کی افواج کے بہتر تعلقات اورچینی صدر کا دورہ امریکہ بھی زیربحث لائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.