تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

گنگا کشن ڈیم پر پاکستان کے اعتراض کی سماعت کیلئے پاکستانی وفد روانہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . گنگا کشن ڈیم پر پاکستان کے اعتراضکیلئے سماعت 14 جنوری سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں شروع ہو رہی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ پاکستان کا وفد کمال مجید اللہ کی زیر صدارت آج دی ہیگ روانہ ہو رہا ہے۔پاکستان نے اس مقدمے میں برطانوی وکیل وان لوو wan loo کی خدمات حاصل کی ہیں۔دی ہیگ میں مصالحتی عدالت میں پاکستان گنگا کشن ڈیم کے خلاف اپنا نکتہ نظر پیش کرے گا۔پاکستان کا موقف ہے کہ بھارت کے اس فیصلے سے پاکستان کے دریائے نیلم کے ایک لاکھ مربع کلومیٹر علاقے میں پانی کی فراہمی متاثر ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.