تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین:پرنس ولیم کی کیٹ میڈلٹن کو پہنائی گئی انگوٹھی کی لاکھوں نقول تیار

جنگ نیوز -
بیجنگ … دنیاانتظارمیں ہے برطانوی شاہی شادی کے۔اورچین نے اس جوش کافائدہ اٹھاتے ہوئے پرنس ولیم کی کیٹ میڈلٹن کوپہنائی گئی انگوٹھی کے لاکھوں عکس بنالیے ہیں۔ چین مین بنائی گئی یہ انگوٹھیاں سستے میٹریل سے بنائی گئی ہیں۔ اصلی اور نقلی انگوٹھیوں میں معمولی سا فرق ہے۔پرنس ولیم کی منگیتر کیٹ میڈلٹن کی انگوٹھی میں نیلے رنگ کابیضوی ڈائمنڈ ہے۔جب کہ نقلی انگوٹھیاں پسند کے مطابق رنگوں میں ڈھالی گئی ہیں۔اصلی انگوٹھی کی قیمت پنتالیس ہزارڈالرسے زیادہ ہے۔اور چین میں تیار کی گئی انگوٹھی ایک ڈالرسے بھی کم میں مل جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.