5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشہور ہالی وڈ فلم’دی کنگز اسپیج‘ کوکتابی شکل میں پیش کردیاگیا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس… مشہور ہالی وڈ فلم ’دی کنگز اسپیچ‘کوکتابی شکل میں پیش کردیا گیا۔ فلم ’دی کنگز اسپیچ‘میں اسٹارColin Firth نے کنگ جارج4کا کردار ادا کیاہے۔فلم کے اسکرپٹ کو کتابی شکل دینے کیلئے شاہی تصویروں، خطوط اور appointment کارڈزکا سہارالیاگیاہے۔اس کے علاوہ اخبار کی کٹنگ، Lionel اور اسکی اہلیہ کی کنگ جارج4کے ساتھ تصاویربھی شامل ہیں۔