تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شاہ زین بگٹی کی درخواست ضمانت کی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

جنگ نیوز -
کوئٹہ …کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت مکمل ہوگئی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی اسلحہ برآمدگی کیس مین ضمانت کی درخواست کی سماعت آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی، وکیل صفائی اور وکیل استغاثہ نے اپنے اپنے دلائل مکمل کرلئے تو جسٹس نور محمد مسکانزئی پر مشتمل ہائی کورٹ نے کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.