5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بلغا ریہ میں سجنے والا دلہنوں کا بازار
جنگ نیوز -
صوفیا…سی ایم ڈی…دلہن ڈھو نڈنے کے لیے شا دی دفترکے بار ے میں تو آ پ نے سنا ہو گالیکن دلہنوں کے باز ا ر کے بارے میں شا ید آ پ نے نہ سنا ہو ۔ جی ہاں شما لی مشرقی یو رپ کے ملک بلغا ریہ میں ہر سا ل دلہنوں کا با زار سجا یا جا تا ہے جہاں کم عمر لڑکیاں سج سنور کر آ تی ہیں ۔ اس باز ار میں شادی کے خواہشمند افراد اپنی پسند کی دلہن ڈھو نڈنے کے لیے آ تے ہیں تاہم اپنی پسند کی لڑ کی سے شا دی کر نے کے لیے انہیں لڑ کی کے والدین کو ہزاروں ڈا ل کر رقم کی ادائیگی کر نی ہو تی ہے ۔