تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برا زیل کی کچی بستی کی خواتین شہر کی مشہور ترین ڈیزائنر بن گئیں

جنگ نیوز -
ساوٴ پالو…سی ایم ڈی…کہا جا تا ہے کہ کنو ل ہمیشہ کیچڑ میں کھلتا ہے اور یہ بات برا زیل کی کچی بستی کی ان خواتین پر صاد ق آ تی ہیں ۔ ریو ڈی جنیر و کی کچی بستی کی رہائشی یہ خواتین شہر کی مقبو ل ترین ڈیزا ئنر ز بن گئیں ہیں اور ان کی تیار کر دہ اشیاء شہر کی مہنگے ترین اسٹور ز میں فر و خت ہورہی ہیں ۔یہ ناخواندہ خواتین گھر میں معمو لی اشیا ء سے پرس ، زیورات اور آرائشی اشیا ء تیار کر تی ہیں جنہیں شہر کے امرا ء ہا تھو ں ہاتھ لے رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.