5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
جرمنی: گندھک کے تیزاب سے لدابحری جہاز دریا میں ڈوب گیا
جنگ نیوز -
برلن … جرمنی کامال بردار بحری جہازدریائےRhineکے پاس ڈوب گیا، دوافراد لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق مال بردار بحری جہازدریائےRhine میں Mainz کے قریب ڈوب گیا۔مال بردار بحری جہاز میں سلفیورک ایسڈموجود تھا۔بحری جہازکے عملے میں سے دوافراد لاپتہ ہیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔