تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ65 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
کراچی…ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق8 جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 17 ارب 9 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے پاس 13 ارب 43 کروڑ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب65 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.