تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:باغبان کے علاقے میں دکانوں میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
لاہور. . .. . . .. .لاہور کے علاقے باغبان میں دکانوں میں آگ لگ جانے کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ کپڑے کی دکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ اور وہاں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا،فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.