تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جیو نیوز کے بہاد ر رپورٹر ولی خان بابر شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جنگ نیوز -
کراچی ... جیو نیوز کے بہاد ر رپورٹر ولی خان بابر شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔شہیدولی بابرکی نماز جنازہ مدنی مسجد بلاک این نارتھ ناظم آبادمیں رات ڈیڑھ بجے ادا کی گئی۔ولی بابرکی نمازجنازہ میں رشتے داروں اورصحافیوں کی بڑی تعدادمیں شرکت۔اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ،رشتے دار آپس میں گلے لگ کر روتے رہے جبکہ ہر صحافی کی آنکھ اشک بار تھی۔ ولی خان بابر شہید کے بھائی محبت خان کے مطابق ولی بابر کی تدفین ان کے آبائی علاقے ژوب میں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.