تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صدر زرداری امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

جنگ نیوز -
واشنگٹن…صد رآصف علی زرداری امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچے گئے ہیں، صدر آصف علی زرداری اور بارک اوباما کے درمیان ملاقات ہوگی اور رچرڈ ہالبروک کی تغریتی ریفرنس میں شرکت کریں گے ۔ صدر آصف علی زرداری امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچے گے ہیں صدر آصف علی زرداری امریکا کے مقامی وقت کے مطابق گیارہ بجے وائٹ جائیں گئے،جہاں صدر آصف زرداری اور بارک اوباما کے درمیان ملاقات ہوگی ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن بھی موجود ہوں گی، مقامی وقت کے مطابق بارہ بجے صدر آصف زرداری امریکی ایوان نمائندہ گان کے اراکین سے ملاقات کریں گے۔اس کے بعد صدر آصف علی زرداری جے ایف کینیڈی سینٹر جائیں گے جہاں وہ رچرڈ ہالبروک کے تغریتی ریفرنس میں شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.