تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بنگلور میں کوکونٹ میلہ،ناریل سے بنی مختلف اشیاء کی نمائش

جنگ نیوز -
بنگلور… ناریل دیکھنے میں خوبصورت اور کھانے میں دل بہار ہوتا ہے۔ ناریل کو پروموٹ کرنے کیلئے بھارت میں ناریل کامیلہ سجا،ناریل میلے میں ناریل کے مختلف طریقہ استعمال نے دل موہ لئے۔ بھارتی شہربنگلور میں دوروزہ ناریل میلہ سجایاگیا،جس میں ناریل اور اس سے بننے والی مختلف اشیا، ناریل کا تیل،پانی، ناریل پاؤڈر اور چھلکے کو میلے میں پیش کیاگیا۔ناریل پر نقش ونگاری کے علاوہ اس سے کئی مجسمے بھی بنائے گئے۔میلے میں ناریل کی مختلف اقسام رکھی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.