تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پین کلرز کھانے سے گردوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ،طبی تحقیق

جنگ نیوز -
لندن …درد کم کرنے کیلئے ٹیبلیٹس کا استعمال عام سی بات ہے لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہوگی کہ پین کلرز کھانیا سے گردوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔درد میں کمی یا بخار کی صورت میں اکثر لوگ پین کلر کھانا عام سی بات سمجھتے ہیں لیکن حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دردکش ادویات کا استعمال نوزیا کا سبب بھی بن سکتا ہے کیونکہ پین کلرز میں شامل مورفین کا مستقل استعمال نوزیا کی وجہ بن جاتا ہے ۔اس کے ساتھ ہی ساتھ قبض ،دل کی بیماریاں اور منہ خشک ہونے کے مسائل پین کلرز کے مستقل استعمال سے ہی پیدا ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق مہینے میں دو سے زاید مرتبہ اسی ادویات کا استعما ل صحت کیلئے مضر ہے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.