تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

رنگ برنگے کاغذوں سے تخلیق کر دہ دلچسپ فن پا رے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…یہ تصاویر کچھ ایسے دلچسپ فن پا روں کی ہیں جنھیں رنگ بر نگے کا غذوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا ہے۔آرٹسٹ نے عام کاغذ کو اس انداز میں ترتیب دیا ہے کہ کہیں ان کاغذوں نے سمندری مخلوق کا روپ دھا ر لیا ہے تو کہیں جنگل کا،اسی طرح کاغذسے بنے سپر ہیروز اور دیگر فن پارے بھی منفرد کہانیاں بیان کر تے نظر آرہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.