5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بریڈ پٹ کے کتے نے جو نی ڈیپ پر حملہ کر دیا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…بر یڈ پٹ اور انجلینا جو لی کے کتے نے جو نی ڈیپ پر حملہ کردیا ،بر یڈ پٹ اور انجلینا جو لی اپنے بچوں کے سا تھ ڈنر پر جاتے ہو ئے اپنے پا لتو کتے کو دیکھ بھا ل کے لیے جونی ڈیپ کے پا س چھو ڑ کر گئے تھے تاہم ان کے کتے کو اپنا نیا مالک پسند نہیں آ یا اور کتے نے جو نی ڈیپ پر حملہ کردیا۔جانی ڈیپ کا کہنا ہے کہ انجلینا اور بر یڈ پٹ اس کے اچھے دو ست ہیں لہذا انہوں نے ایک رات کے لیے ان کے کتے کو سنبھا لنے کے پیشکش کر دی تاہم اس ہمدر ی کا نتیجہ بہت بر انکلا ۔جو نی اس حملے میں کسی قسم جسما نی نقصا ن سے تو محفو ظ رہے لیکن انہوں نے آ ئندہ کسی کو بھی اس قسم کی پیشکش کر نے سے تو بہ کر لی ہے ۔