تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پودوں کے گملوں سے بھی لبا س کو بھی سجا کر منفرد بنا یاجاسکتا ہے

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…ہرے بھرے پودوں کے گملوں سے گھر کی خوبصورتی میں تو چار چاند لگائے جاتے ہی ہیں لیکن اب آپ گملوں سے اپنے لباس کو بھی سجا کر منفرد بنا سکتی ہیں۔یہ تصاویر بھی ایک ایسے ہی دلچسپ لبا س کی ہیں جسے اٹلین ڈریس ڈیزائنر نے پودوں کے گملوں سے سجا کر مکمل کیا ہے۔ اس لبا س میں لگی ایک جالی پر مختلف سائز کے گملوں کو لگا یا گیا ہے جنھیں ہرا بھرا رکھنے کے لئے پا نی بھی دیا جا سکتا ہے اور ایسا کر نے سے یہ لباس بھی خراب نہیں ہو تا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.