تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈپٹی اٹارنی جنرل عابد ساقی نے اپنے عہدے سے استعفادیدیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی حکومت کے وکیل ڈپٹی اٹارنی جنرل عابد ساقی نے اپنے عہدے سے استعفادیدیا۔ذرائع کاکہناہے کہ عابدساقی نے تنخواہ کم ہونے کی بنیاد پر عہدے سے استعفادیا۔ انہوں نے اپنے دوست احباب سے شکوہ کیاتھاکہ مہنگائی کے اس دورمیں ان کی تنخواہ سے گھر کاخرچہ چلانامشکل ہوگیاہے ۔انہوں نے متعددبارتنخواہ میں اضافے کیلئے متعلقہ حکام سے بات بھی کی لیکن اس کاکوئی مثبت جواب نہیں دیاگیا۔عابد ساقی نے بتایاکہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناپرعہدے سے استعفادیا۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.