تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فٹ بال فیڈریشن نے46 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں مدعو کرلیا

جنگ نیوز -
لندن…لندن اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاری کیلئے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے46 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کر لیا ہے ۔نیشنل یوتھ فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ ہفتے سے ماڈل ٹاون فٹ بال اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا ۔جوچار فروری تک جاری رہے گا۔ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم23 فروری کو کوالالمپور میں ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی ، نو مارچ کو دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ پاکستان میں ہوگا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.