تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:سائٹ ایریا میں فائرنگ سے2افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسیکو ذرائع کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے میں ولیکا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں معمر شخص سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کی شناخت 65 سالہ غلام محمد اجمیری اور انکا بیٹا 23 سالہ عامر اجمیری شامل ہیں،،جنھیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.