تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ممبئی فیشن شو میں بالی ووڈ اکارہ روینہ ٹنڈن کی ریمپ پر واک

جنگ نیوز -
ممبئی…بھارتی شہرممبئی میں منعقدہ فیشن شو میں بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے رنگین ملبوسات میں ماڈلزکے ساتھ ریمپ پرواک کی۔مبلوسات میں قدامت پسندی کی تھیم کے تحت منعقد کیے گئے اس منفردفیشن شومیں ماڈلزنے رنگین بھارتی ملبوسات زیب تن کیے تھے۔ شوکے اختتام پرروینہ ٹنڈن نے کہاکہ فیشن شواپنی نوعیت کے لحاظ سے نہایت تفریحی تھااورانہیں اس میں شرکت کرکے بہت لطف آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیشن شوان کی زندگی کا بالکل مختلف تجربہ تھا،انسان جس لباس میں بھی ہواسے آرام دہ محسوس کرناچاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.