جنگ نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ واٹر ریسورسز کے ڈپٹی دائریکٹر جاں بحق ہو گئے۔